Author Topic: یونیورسٹی آف ایجوکشین لاہور نے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی  (Read 1457 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
یونیورسٹی آف ایجوکشین لاہور نے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

لاہور۔ یونیورسٹی آف ایجوکشین لاہور نے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 31 اگیست تک توسیع کردی
لہذا پہلی میرٹ لسٹ آٹھ ستمبر
دوسری میرٹ لسٹ پندرہ ستمبر
اور تیسری میرٹ لسٹ ۲۲ ستمبر کو یونیورسٹی آفس میں آویزان کی جائے گی ۔