Author Topic: یونیورسٹی آف سندھ جا مشورو کے بی ایس سی سال دوم کے نتائج  (Read 1287 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

یونیورسٹی آف سندھ جا مشورو کے بی ایس سی سال دوم کے نتائج
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) یونیورسٹی آف سندھ جامشورو کے ناظم امتحانات کے ایک اعلامیہ کے مطابق بی ایس سی (پاس) پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2008 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق امتحانات میں 4623 امیدواروں نے شرکت کی جس میں فرسٹ کلاس میں 241 امیدوار‘ سیکنڈ کلاس میں 2541 امیدوار اور تھرڈ کلاس میں 146 امیدوار کامیاب قرار پائے جبکہ کامیابی کا تناسب 63.34 فیصد رہا۔
شکریہ جنگ