Author Topic: یونائیٹڈ پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ فرنٹ کراچی کی پریس کانفرنس،میعار تعلیم کی بنیا  (Read 1327 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یونائیٹڈ پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ فرنٹ کراچی  کی پریس کانفرنس،میعار تعلیم کی بنیاد موثر طریقہ تدریس ہے
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر) یونائیٹڈ پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ فرنٹ کے چیئرمین سید علی حیدر نے کہا ہے کہ معیار تعلیم کی بنیاد معروضی یا تفصیلی سوالات نہیں بلکہ موثر طریقہ تدریس ہے۔ تجربہ کار اساتذہ کو تعلیمی پالیسیوں اور منصوبہ بندی میں شریک نہیں کیا جاتا ان خیالات کا اظہار انھوں نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ علی حیدر نے کہاکہ نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے طریقہ کار میں تبدیلی سے تعلیمی بحران پیدا ہوگا۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"