Author Topic: کراچی میںاساتذہ کی بھرتی ٹیسٹ کے انتظامات کا جائزہ اجلاس سندھ یونیورسٹی کے وائس  (Read 2465 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کراچی میںاساتذہ کی بھرتی ٹیسٹ کے انتظامات کا جائزہ اجلاس سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی زیر صدارت منعقد
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ یونورسٹی کے ٹیسٹنگ سینٹرکے تحت صوبے کے23 اضلاع میں24/ اپریل سے ہونے والے اسکول اساتذہ کی بھرتیوں کے امیدواروں کے ٹیسٹ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر مظہرالحق صدیقی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ٹیسٹ کے سلسلے میں مختلف اضلاع میں امتحانی مر اکز پر ٹیسٹ کی نگرانی کے لئے مامور کئے گئے ٹیم لیڈر ز، ٹیسٹ کے لئے قائم اسٹیئرنگ کمیٹی کے ممبران، فنانس اور ٹرانسپورٹ کمیٹیز کے کنوینرز نے شرکت کی۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"