کوئین میری کالج لاہورکی طالبات کا داخلہ نہ بھیجنے پر مظاہرہ
لاہور:امتحان کے لئے داخلہ نہ بھیجنے پر کوئین میری کالج کی طالبات والدین کے ساتھ وزیر اعلیٰ شکایت سیل پہنچ گئیں ۔کالج انتظامیہ کے خلاف زبر دست احتجاج کیا،کالج انتظامیہ نے کہا ہے کہ انکوائری کی جا رہی ہے۔ جو بھی اس میں قصور وار ٹھہرے اس کے خلاف کاروائی کی جائے گی
شکریہ جنگ