PakStudy :Yours Study Matters

Public Service Commission In Pakistan => SPSC => Topic started by: sb on April 20, 2009, 07:52:16 AM

Title: کراچی میںاساتذہ کی بھرتی ٹیسٹ کے انتظامات کا جائزہ اجلاس سندھ یونیورسٹی کے وائس
Post by: sb on April 20, 2009, 07:52:16 AM

کراچی میںاساتذہ کی بھرتی ٹیسٹ کے انتظامات کا جائزہ اجلاس سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی زیر صدارت منعقد
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ یونورسٹی کے ٹیسٹنگ سینٹرکے تحت صوبے کے23 اضلاع میں24/ اپریل سے ہونے والے اسکول اساتذہ کی بھرتیوں کے امیدواروں کے ٹیسٹ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر مظہرالحق صدیقی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ٹیسٹ کے سلسلے میں مختلف اضلاع میں امتحانی مر اکز پر ٹیسٹ کی نگرانی کے لئے مامور کئے گئے ٹیم لیڈر ز، ٹیسٹ کے لئے قائم اسٹیئرنگ کمیٹی کے ممبران، فنانس اور ٹرانسپورٹ کمیٹیز کے کنوینرز نے شرکت کی۔
      شکریہ جنگ