Author Topic: مقدمہ كی پیروی پر مخالفین كی گورنمنٹ كالج فارویمین گلبرگ كی خاتون پروفیسر شاہدہ  (Read 4488 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

مقدمہ كی پیروی پر مخالفین كی گورنمنٹ كالج فارویمین گلبرگ كی خاتون پروفیسر شاہدہ مشتاق  كو عدالت میں دھمكیاں

 لاہور ﴿كرائم رپورٹر﴾ مقدمہ كی پیروی كرنے پر مخالفین عدالت كے اندر اور باہر دھمكیاں دینے

لگے۔ ون فائیو ﴿15﴾پر اطلاع كرنے پر مقامی پو لیس نے وقت پر پہنچنے كے باوجود كوئی كار

وائی نہیں كی۔ یہ الزامات مصطفیٰ ٹاوٕن كی رہائشی اور اور گورنمنٹ كالج فار ویمین گلبرگ كی

پروفیسر شاہدہ مشتاق نے لگائے۔ انہوں نے بتایا كہ مصطفیٰ ٹاوٕن میں ان كے چھ پلاٹ ہیں۔جو ایل

ڈی اے حكام نے بد نیتی سے فروخت كر دیئے ۔
بعد ازاں قبضہ گروپ كے اركان بھی اس میں شامل ہو گئے۔عدالت كے حكم كے باوجود یہ پلاٹ

فروخت كر دیئے گئے۔ شاہدہ مشتاق نے بتایا كہ وہ 15اكتوبر كو مقدمہ كی پیشی كے لئے عدالت

میں گئی تو مخالفین نے عدالت كے اندر اور باہر اسے مقدمہ كی پیروی پر خطرناك نتائج كی

دھمكیاں دیں۔ اس سلسلہ میں جب مقامی پولیس سے رابطہ كیا گیا ،تو ڈیوٹی آفیسر نے بتایا كہ 

ہمارے پاس كوئی درخواست نہیں آئی۔



شکریہ جنگ