یونیورسٹیز کیلئے متعارف آن لائن کلاسوں کا نظام ناکام ہوچکا، ملک اویس
اسلام آباد : یونیورسٹیز کیلئے متعارف آن لائن کلاسوں کا نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے ، ملک کے دوردراز علاقوں سے طلبہ و طالبات اسلام آباد کی یونیورسٹیوں میں تعلیم کی غرض سے آتے ہیں، آج کئی جگہوں پر انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہیں ، جہاں پر یہ سہولت موجود ہے وہ اس قابل نہیں کہ وہ آن لائن کلاسیں لے سکیں۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا اسلام آباد ایڈیشن مورخہ 26 مارچ 2020ء کو شائع ہوئی