PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => BZU => Topic started by: sb on January 09, 2019, 12:52:01 PM

Title: جامعہ ذکریا ملتان کا ایم اے کے نتائج
Post by: sb on January 09, 2019, 12:52:01 PM

جامعہ ذکریا ملتان  کا ایم اے کے نتائج
ملتان:جامعہ زکریا نے ایم اے پارٹ ون کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ، نتائج کے مطابق ایم اے فارسی کے امتحان میں 2 امیدوار شریک ہوئے جس میں کوئی پاس نہیں ہوسکا، ایم اے فلسفہ کے امتحان میں 6 امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 5 پاس ہوئے،
 ایجوکیشن کے امتحان میں 52 امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 17 پاس ہوئے جبکہ پارٹ ٹو کے امتحانات کے نتائج کے مطابق پنجابی کے امتحان میں28امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 20پاس ہوئے،سوشیالوجی کے امتحان میں 32امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 30پاس ہوئے جبکہ فلسفہ کے امتحان میں4 امیدوار شریک ہوئے جو پاس ہوگئے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ 09 جنوری 2019ء  کو شائع ہوئی