میٹرک ،انٹرمیڈیٹ کی سکیم آف سٹڈی میں تبدیلی نہیں کی جارہی
لاہور: چئیرمین بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور چوہدری اسماعیل نے کہا ہے کہ میٹرک یا انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی سکیم آف سٹڈی میںکوئی تبدیلی نہیں کی جارہی ہے ۔ میٹرک کے امتحانات سابقہ سکیم آف سٹڈی کے مطابقاور اپنے مقررہ شیڈول پر ہوںگے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ایڈیشن میں مورخہ 21 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی