انٹر کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا
لاہور:انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان آج بروز ہفتہ کو کیا جائے گا۔ ویب سائٹ www.biselahore.comپر یا 80029پر بذریعہ ایس ایم ایس تفصیلی نتائج معلوم کر سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 12 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی