PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Job after Matric => Topic started by: Haji Hasan on November 15, 2007, 05:42:28 PM

Title: تعلیمی امتحانات
Post by: Haji Hasan on November 15, 2007, 05:42:28 PM
بہت سے محكمے اور ادارے نئے امیدواروں جنہوں نے حال ہی میں اپنی تعلیم مكمل كی ہو چند مخصوص مضامین میں جو اس نے حال ہی میں پڑھے ہوں كے بارے میں تحریری سوالات پوچھ لئے جاتے ہیں بالخصوص آرمی ،نیوی اور ائیر فورس میں میٹرك پاس نوجوانوں سے فزكس كیمسٹری ریاضی اور انگریزی اور مطالعہ پاكستان اور اسلامیات كے تحریری امتحانات لئے جاتے ہیں ۔تحریری امتحانات كی مندرجہ بالا چند وہ اقسام ہیں جو ہمارے ہاں ملازمت دینے والے اداروں میں رائج ہیں ۔لیكن یاد ركھیں یہ امتحانات ان امتحانات سے خاصے مختلف ہوتے ہیںجو آپ سكول اور یا كالج میں دیتے آئے ہیں ۔آئیے آپ كو ان امتحانات كے بارے میں چند ضروری باتیں بتائیں ۔