Author Topic: اے پی ایم ایس او کے تحت تعلیمی اداروں میں پرچم کشائی کی تقریبات  (Read 2076 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اے پی ایم ایس او کے تحت تعلیمی اداروں میں پرچم کشائی کی تقریبات
   
کراچی (پ ر) آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت تعلیمی اداروں میں قومی پرچم لہرائے گئے اور صوبہ سرحد کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں حصہ لینے والی مسلح افواج اور سیکورٹی فورسز سے مکمل اظہار یکجہتی کیا گیا۔ پرچم کشائی کی تقریبات میں اے پی ایم ایس او کی مرکزی کابینہ کے ذمہ داران عمران معین، ارشاد احمد اور دیگر نے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قائد تحریک نے ہر مشکل وقت میں ملک کو سنبھالا ہے، ان کی قائدانہ صلاحیتوں کے طفیل ہی ملک میں بھائی چارہ اور امن قائم ہے۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"