PakStudy :Yours Study Matters
Education News / Students Organisation => Current Affair => Gup per Gup => Topic started by: saima naaz on January 30, 2016, 06:08:52 PM
-
کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے شادی میں ایک دوسرے کو پہنانے کے لئے انگوٹھی بھی ڈرون سے منگوائی۔ ایسے موقع پر دولہے کا دوست کام آیا جس نے ڈرون اڑایا اور انگوٹھی کو تقریب کی جگہ پہنچا کر سب کو حیران کرڈالا۔ واضح رہے کہ ڈرون کے ذریعے شادی کی تقریبات کو چار چاند لگانے کا رواج دنیا بھر میں فروغ پا رہا ہے۔
Regards:- urdu news (http://onlineindus.com/Urdu)
-
Wow this is really great