PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities in KP => Topic started by: sb on October 18, 2018, 10:58:58 AM

Title: پشاورکے طلبہ کانسٹ یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف مظاہرہ
Post by: sb on October 18, 2018, 10:58:58 AM

پشاورکے طلبہ کانسٹ یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف مظاہرہ
پشاور:پشاورسے تعلق رکھنے والے طالبعلم نے اسلام آبادمیں واقع نجی یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔پشاورپریس کلب کے باہراپنے دیگرساتھیوں کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کی قیادت طلحہ نامی طالبعلم کر رہے تھے ۔مظاہرین کاکہناتھاکہ اسلام آبادمیں واقع نسٹ یونیورسٹی انتظامیہ کارویہ ان کے ساتھ انتہائی نامناسب ہے کیونکہ انہوں نے داخلے کیلئے آٹھ مرتبہ درخواستیں دیں اوراس دوران جوٹیسٹ ان سے لئے گئےان میں سےانہیں 64 نمبر دئیے گئے ۔انتظامیہ کو درخواست بھی دی لیکن ری چیکنگ نہیں کی جا رہی نوٹس لیا جائے۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 16 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی