Author Topic: تعلیمی بورڈز کے ملازمین کی انٹر بورڈ ٹرانسفر کا فیصلہ  (Read 4013 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
تعلیمی بورڈز کے ملازمین کی انٹر بورڈ ٹرانسفر کا فیصلہ
فیصل اباد ۔ محکمہ تعلیم حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کے ملازمین کی انٹر بورڈ ٹرانسفر کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
اس سلسلے میں سمری حتمی منظور ی کے لیے وزیر اعلی پنجاب کو بھجوادی گی ہے ۔
حکومت نے یہ فیصلہ پنجاب بورڈز کمیٹی اف چییرمین کی متعدد قرارداووں کے نتجہ میں کیا ہے ۔
ذرایع کے مطابق بورڈز ایکٹ کی زد سے ملازمین کی سنیارٹی بورڈ کی سطح پر ہے ۔ اس فیصلہ سے ملازمین کی سنیارٹی متاثر ہونے کا اندیشہ ہے ۔
شکریہ جنگ