Author Topic: World Cup Trophy, Junior World Cup Hockey Champions Trophy Trophy and the Intern  (Read 2458 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
World Cup Trophy, Junior World Cup Hockey Champions Trophy Trophy and the International Hockey Federation which country was the gift?
Answer: Pakistan.
Question: Pakistan's International Boxing Federation, which named three individuals and the International Federation and askuays International Cricket Council's handling of the presidency was unique?
Answer: The following names are fydrysnz names and personalities.
1 International Boxing Federation President Anwar Chowdhury
International Federation President Jahangir Khan askuays 2
International Cricket Council president Ehsan Mani 3
Q: Tell me the name of the Pakistan cricket team's star in memory of her mother, Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital build one?
Re: Imran Khan
Q: International hockey as a world record 268 goals and 21 trucks set heat to tell the player's name.
Reply: Sohail Abbas
QUESTION: One-day cricket balls in 37 games and the players name to Century fastest?
Re: Shahid Afridi, Shahid Afridi fastest century of the innings against Sri Lanka played in Nairobi on October 4, 1996 AD.
Question: Pakistan's skuays name player who won consecutive games over five hundred and set a world record?
Answer: Jahangir Khan.
QUESTION: One-day cricket to complete 10,000 runs in the first name of the player?
Re: Inzamam-ul-Haq.
QUESTION: Pakistan Test player to score the first Century name?
Re: Nazar Mohammad
Q: Test cricket bat by Pakistan, the father and son team name to Kerry?
Re: Mohammad and Mudassar Nazar Nazar
Q: Test the cyst as the Century name player to record?
Answer: Mudassar Nazar.
Q: Pakistani first class cricket to the Test Player syncryan name?
Re: Zaheer Abbas.
QUESTION: Pakistan Test wicket-takers by first name baulr?
Re: Khan Mohammad
Q: When Pakistan first participated in the Polo World Cup?
Re: 2004 Polo World Cup held in Paris.
Q: The name of the player who runs one-day hundred thousand wickets and won the award?
Answer: Mudassar Nazar.
Q: Three-time World Cup winners to name the country?
A: Australia
Q: West Indies cricket team captain who led the World Cup twice?
Answer: Clive layyd.
Q: Most runs in ODI cricket to name the Bat Man?
Re: Sachin Tendulkar.
Q: Test cricket's youngest player in the world name?
Re: Hasan Raza, who is from Pakistan, two hundred thirty-three days of the fourteen year old playing his first Test against Zimbabwe won the award the match was started in Quetta on October 30, 1996 AD.

ورلڈ کپ ہاکی ٹرافی، جونیئر ورلڈ کپ ہاکی ٹرافی اور چیمپئنز ٹرافی کس ملک نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو گفٹ کیں؟
جواب:  پاکستان۔
سوال: پاکستان کی ان تین شخصیات کے نام بتائیے جن کو انٹرنیشنل باکسنگ فیڈریشن اور انٹرنیشنل اسکوائش فیڈریشن اور کرکٹ انٹرنیشنل کونسل کی صدارت سنبھالنے کا منفرد اعزاز حاصل ہوا؟
جواب: ان شخصیات کے نام اور فیڈریشنز کے نام درج ذیل ہیں۔
1انور چودھری   صدر انٹرنیشنل باکسنگ فیڈریشن
2جہانگیر خان   صدر انٹرنیشنل اسکوائش فیڈریشن
3احسان مانی   صدر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
سوال: پاکستان کرکٹ کے اس عظیم کھلاڑی کا نام بتایئے جس نے اپنی والدہ کی یاد میں شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال تعمیر کروایا؟
جواب: عمران خان
سوال: انٹرنیشنل ہاکی میں268گول اور21 ہیٹ ٹرکس بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے پاکستانی کھلاڑی کا نام بتایئے۔
جواب: سہیل عباس
سوال: ایک روزہ کرکٹ میں37 گیندیں کھیل کر تیز ترین سینچری بنانے والے کھلاڑی کا نام بتائیں؟
جواب: شاہد آفریدی، شاہد آفریدی نے تیز ترین سینچری والی اننگز سری لنکا کے خلاف4 اکتوبر1996 ئ کو نیروبی میں کھیلی تھی۔
سوال: پاکستان کے اس سکوائش کھلاڑی کا نام بتائیں جس نے پانچ سو سے زائد میچوں میں مسلسل کامیابی حاصل کر کے عالمی ریکارڈ بنایا؟
جواب: جہانگیر خان۔
سوال: ایک روزہ کرکٹ میں10,000رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی کا نام بتائیں؟
جواب: انضمام الحق۔
سوال: ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے پہلی سینچری سکور کرنے والے کھلاڑی کا نام بتائیں؟
جواب: نذر محمد
سوال: ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی طرف سے بیٹ کیری کرنے والے باپ بیٹے کھلاڑیوں کا نام بتائیں؟
جواب: نذر محمد اور مدثر نذر
سوال: ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے سسٹ ترین سینچری بنا کر عالمی ریکارڈ بنانے والے کھلاڑی کا نام بتائیں؟
جواب: مدثر نذر۔
سوال: فرسٹ کلاس کرکٹ میں سو سینچریاں بنانے والے پاکستانی ٹیسٹ پلیئر کا نام بتائیں؟
جواب: ظہیر عباس۔
سوال: ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے وکٹ لینے والے پہلے باوٕلر کا نام بتائیں؟
جواب: خان محمد
سوال: پاکستان نے پہلی بار پولو ورلڈ کپ میں کب شرکت کی؟
جواب:2004پولو ورلڈ کپ منعقدہ پیرس۔
سوال: اس پاکستانی کھلاڑی کا نام بتائیں جس نے ایک روزہ کرکٹ میں سو وکٹیں اور ہزار رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا؟
جواب: مدثر نذر۔
س : تین دفعہ کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والے ملک کا نام بتائیں؟
ج : آسٹریلیا
سوال: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے کس کپتان کی قیادت میں دو مرتبہ ورلڈ کپ جیتا؟
جواب: کلائیو لائیڈ۔
سوال: ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹس مین کا نام بتائیں؟
جواب: سچن ٹنڈولکر۔
سوال: ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے دنیا کے سب سے کم عمر کھلاڑی کا نام بتائیں؟
جواب: حسن رضا جن کا تعلق پاکستان سے ہے انہوں نے چودہ سال دو سو تینتیس دن کی عمر میں زمبابوے کے خلاف اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل کر یہ اعزاز حاصل کیا تھا یہ میچ30اکتوبر1996ئ کو کوئٹہ میں شروع ہوا تھا۔
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"