PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Faisalabad Board => Topic started by: AKBAR on August 15, 2009, 07:52:17 PM

Title: فیصل آباد بورڈ میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں گورنمنٹ کالج جڑاں والا کے ر
Post by: AKBAR on August 15, 2009, 07:52:17 PM
فیصل آباد بورڈ میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں گورنمنٹ کالج جڑاں والا کے ریحان احمد فسٹ قرار پائے

فیصل آباد میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں گورنمنٹ کالج جڑاں والا کے ریحان احمد نے پہلی، فرحان کالج جھنگ کے سید احمد خان اور پنجاب کالج کے محمد عسام نے دوسری پوزیشن جبکہ گورنمنٹ کالج ٹوبہ ٹیک سنگھ کی فرح ہما نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ گوجرانوالہ میں قائد اعظم ڈیویژن پبلک اسکول کے طالبعلم حمزہ مقصود نے پہلی پوزیشن،پنجاب کالج کی آمنہ افضل نے دوسری اور پنجاب کالج کی زویا شاہد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
شکریہ جنگ