Author Topic: Bachelor of Business Administration (BBA) بیچلر آف بزنس ایڈمنسٹریشن  (Read 2959 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male

Bachelor of Business Administration (BBA) in ALLAMA IQBAL OPEN UNIVERSITY اوپن یونیورسٹی بیچلر آف بزنس ایڈمنسٹریشن

لازمی مضامین

مكمل كورسز

   اكائونٹیسی ،معاشیات ،بزنس،میتھمیٹكس اینڈ سٹیٹسٹكس ،عملی انگریزی۔

نصف كورسز

   اسلامیات لازمی،اخلاقیات ﴿غیر مسلم طلبہ كے لیے﴾ مطالعہ پاكستان لازمی ،بزنس كمیونیكیشن ،مبادیات كاروبار۔

اختیاری مضامین

مكمل كورسز

   آڈیٹنگ ،مٹیریل مینجمنٹ ،فنڈا مینٹلز آف كمپیوٹر اینڈ ڈیٹا پروسیسنگ۔

نصف كورس

   ایڈورٹائزنگ اینڈ سیلز پروموشن،ٹریڈ اینڈ ٹرانسپورٹیشن ،بینكنگ اینڈ فنانس ،ماركیٹنگ مینجمنٹ ،مركناٹائل لائ كاسٹ اكائونٹنگ ۔

Degree Program of Bachelor of Commerce (B.Com.)