PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Carrier Planning After Intermediate and Graduation => Study and Training After Graduation => Topic started by: Haji Hasan on November 16, 2007, 05:42:33 PM

Title: سینئیر ڈپلومہ فزیكل ایجوكیشن
Post by: Haji Hasan on November 16, 2007, 05:42:33 PM
گریجوایشن كرنے كے بعد آپ فزیكل ایجوكیشن میں ایك سال

كا سنئیر ڈپلومہ كرسكتے ہیں ۔یہ ڈپلومہ كرنے كے بعد آپ كو

انٹر اور ڈگری كالج میں بطور ڈائریكٹر آف فزیكل ایجوكیشن

ملازمت مل سكتی ہے ۔یہ ڈپلومہ گورنمنٹ كالج آف فزیكل

ایجوكیشن میں ریگولر طالب علم كی حیثیت سے كیا

جاسكتا ہے ۔فزیكل ایجوكیشن میں سینئیر ڈپلومہ لڑكوں اور

لڑكیوں كو كروایا جاتا ہے ۔البتہ ہر دور كے لیے فزیكل

ایجوكیشن كے لیے علیحدہ علیحدہ كالجز ہیں ۔فزیكل

ایجوكیشن كے مردانہ اور زنانہ كالج لاہور ،كراچی اور پشاور

میں قائم ہیں ۔