Author Topic: Ibtada dot com  (Read 1922 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Ibtada dot com
« on: February 02, 2010, 11:19:31 PM »
Ibtada dot com

ابتد ڈاٹ کام یہ ایک نئی ویب سائٹ ہے.میرے مطابق ۔ جو مجھے کافی پسند آئی ۔ یہ بچوں کے لئے ہے ۔ لیکن آپ کا داخلہ بھی منع نہیں ہے ۔
اس میں کافی سارا مواد اردو میں موجود ہے ۔ کافی خوب صورت بنائی ہے ۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گی ۔ اگر نہ بھی آئے تو کوئی بات نہیں۔

http://www.ibtada.com