Author Topic: جامعہ کراچی اور نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں معاہدہ  (Read 381 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی اور نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں معاہدہ
جامعہ کراچی اور نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں معاہدہ
کراچی :جامعہ کراچی کے شعبہ کیمیکل انجینئرنگ اور نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد کراچی کیمپس کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب وائس چانسلر سیکریٹریٹ جامعہ کراچی میں منعقدہ ہوئی۔مفاہمتی یادداشت پر جامعہ کراچی کی جانب سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی،ڈائریکٹر آفس آف ریسرچ اینوویشن اینڈ کمرشلائزیشن پروفیسر ڈاکٹر عالیہ رحمن اورانچارج شعبہ کیمیکل انجینئرنگ ڈاکٹر شگفتہ اشتیاق جبکہ نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد کراچی کیمپس کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر خالد پاشا،ڈائریکٹر اوریک انجینئر ارشد فاروقی اور چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف پولیمرانجینئرنگ ڈاکٹر سید ثاقب شمس نے دستخط کئے۔مذکورہ مفاہمتی یادداشت کا مقصد ریسرچ اور ڈیولپمنٹ کوفروغ دینا ہے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 16 ستمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"