Author Topic: ہارڈکاپی کی طلبی پرتحفظات، منصوب صدیقی اوررفیعہ جاوید سے پسما کا وفد ملے گا  (Read 421 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ہارڈکاپی کی طلبی پرتحفظات، منصوب صدیقی اوررفیعہ جاوید سے پسما کا وفد ملے گا
ہارڈکاپی کی طلبی پرتحفظات، منصوب صدیقی اوررفیعہ جاوید سے پسما کا وفد ملے گا
بشکریہ: سوشل میڈیا
کراچی :آن لائن رجسٹریشن کے ساتھ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے ہارڈ کاپی کی طلبی معنی خیز ہے۔ ان خیالات کا اظہار پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن پسما کے چیئرمین شرف الزماں نے پسما کی سپریم کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں علی گبول، نعمان احمد شیخ، محمد صالحین، حارث علی، محمد سلیمان، فہد فریدی، سید محمد ذکی، ڈاکٹر عارف الزماں اور نسیم اختر نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرف الزماں نے کہا کہ اس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز منصوب صدیقی اور رجسٹرار رفیعہ جاوید سے پسما کا وفد ملاقات کریگا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 16 ستمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"