Author Topic: حکومت موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے نصاب متعارف کر ائے، ماہرین  (Read 356 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

حکومت موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے نصاب متعارف کر ائے، ماہرین
اسلام آباد :حکومت کو سکول کی سطح پر موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے نصاب متعارف کرانا چاہیے تا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو بہتر انداز میں نمٹا جا سکے۔ ضلعی سطح پر بھی اس کے اثرات سے نمٹنے کیلئے منصوبہ بندی کی جائے ۔ ان خیالات کا اظہار ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام سیمینار میں ماہرین نے کیا۔ رانیہ سعید خان نے انٹرا گورنمنٹ نیشنل آف کلائمنٹ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ (1.5) ڈگری سینٹی گریڈ تبدیلی کے اثرات نظر آ رہے ہیں، اگر یہ موسم 2 ڈگری تک چلا گیا تو دنیا میں بڑی تبدیلیاں ہوں گی ۔حکومت کو ابھی سےموسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے۔ اس موقع پر ڈاکٹر عمران خالد،انجم راٹھور ، قاسم ترین، اقبال بدرالدین نے بھی خطاب کیا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ اسلام آبادایڈیشن میں مورخہ 17 ستمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"