PakStudy :Yours Study Matters

Study Abroad => Study Abroad => Study In Uk => Topic started by: عادل on June 27, 2008, 01:01:51 PM

Title: درخواست کیسے دیں:: داخلہ کی لازمی شرائط
Post by: عادل on June 27, 2008, 01:01:51 PM

 
درخواست کیسے دیں

ایک بار جب آپ نے فیصلہ کر لیا کہ آپ کس کورس میں پڑھنا چاہتے ہیں، اور کس یونیورسٹی یا اعلی تعلیم کے کس کالج میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو اب ضرورت ہے کہ آپ انڈر گریجویٹ کی تعلیمی درخواستوں کے لئے UCAS دیکھیں یا پوسٹ گریجویٹ تعلیم کے لئے individual institution پر رابطہ کریں۔

اس سے کوئی مطلب نہیں کہ آپ کس کورس میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں، انفرادی یونیورسٹی یا اعلی تعلیم کے کالج آپ کے کسی بھی سوال کا جواب دینے میں خوشی محسوس کریں گے۔ برائے مہربانی اپنی پسندیدہ university or higher education college کے لئے رابطہ کی صحیح تفصیلات کی تعیین کریں۔
داخلہ کی لازمی شرائط

ہر کورس اور ادارے میں داخلے کی مختلف لازمی شرائط ہوں گی۔ آپ کے لئے ضروری ہوگا کہ آپ اپنی پسند کے university or higher education college پر رابطہ کریں۔

آپ National Academic Recognition Information Centre (NARIC) سے عالمی طور پر 180 سے زیادہ ممالک سے یو کے کی تعلیم کے ساتھ بین الاقوامی تعلیم کے تقابل کے لئے معلومات اور صلاح بھی حاصل کر سکتے ہیں۔