PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on May 17, 2019, 12:39:22 PM

Title: امتحانی مراکز پر چھاپے
Post by: sb on May 17, 2019, 12:39:22 PM

امتحانی مراکز پر چھاپے
لاہور:چیئرمین اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور چودھری محمد اسماعیل نے انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ 2019 کے تحت منعقدہ امتحانی مراکز کا معائنہ کیا۔ اُنہوں نے امتحانی مراکز پر دستیاب سہولتوں کا بھی جائزہ لیا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 17 مئی2019ء کو شائع ہوئی