Author Topic: ایم ایس ایف زکریا یونیورسٹی کی خارج طلبا کی بجالی کی مذمت  (Read 2026 times)

Offline بتول جعفری

  • Editorial board
  • Jr. Member
  • *****
  • Posts: 99
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female
ایم ایس ایف زکریا یونیورسٹی کی خارج طلبا کی بجالی کی مذمت
ملتان ۔ مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن نے بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کی ڈسپلنری کیمٹی کی جانب سے پی ایس ایف کے خارج کئے گئے طلبا کو بجال کرنے  کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیاہے۔
ایم ایس ایف کے عہدیداران نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ طالب علموں کی دوبارہ بجالی کا اختیار سٹینڈیکٹ کمیٹی کے پاس ہے ۔ اور ڈسپلنری کمیشن نے غلط اقدام اٹھایا ہے ۔ اس لئے یہ فیصلہ فوری واپس لیا جائے
(پریس ریلز بذریعہ ای میل )


Offline mab_3711

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 4
  • My Points +1/-0
  • Gender: Male
  • Hacking is not a CRIME
SHOKARHIA JE KESI KI BAT TU SUUN LI GAYE......yaha tu sara system hee kharab nazar aa raha hai jeeeeeeeeeeee
ADNAN BANGASH