Author Topic: میر سہراب مری پی ایس ایف پاکستان کے کوآرڈنییٹر مقرر  (Read 4385 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
میر سہراب مری کو پی ایس ایف پاکستان کا کوآرڈنییٹر مقرر کردیا گیا
کراچی: پاک اسٹڈی نیوز:پاکستان پیپلزپارٹی کی سنیئر رہنما اور صدر آصف علی زرادی کی ہمشیرہ  محترمہ فریال تالپور نے آج پیپلزاسٹوڈنٹس فیڈریشن کے ایک اہم اجلاس کی صدرات کی ،  اجلاس میں طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے فریال تالپور نے کہا پی ایس ایف پیپلزپارٹی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے  ۔ اور پیپلزپارٹی پی ایس ایف کا نظر انداز نہیں کرسکتی ۔ انہوں نے پی ایس ایف سندھ کے صدرمیرسہراب مری کوپی ایس ایف پاکستان کاکوآرڈینیٹرمقررکردیا