Author Topic: حیدرآباد کے لیاقت یونیورسٹی جامشورو کےمحققین کو لیپ ٹاپ فراہم کرینگے،  (Read 1922 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

حیدرآباد کے  لیاقت یونیورسٹی جامشورو کےمحققین کو لیپ ٹاپ فراہم کرینگے،
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی جامشورو کے وائس چانسلر ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ نے کہا ہے کہ جامعہ میں تحقیق کرنے والوں اور فیکلٹی کو انٹریسٹ فری لیپ ٹاپ کمپیوٹر فراہم کیے جائیں گے ۔ وہ ایک اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مجوزہ تجویز اکیڈمک کونسل کی منظوری کے بعد سینڈیکٹ کے سامنے پیش کی جائے گی اور حتمی منظوری کے بعد انٹریسٹ فری لیپ ٹاپ کمپیوٹر مہیا کیے جائیں گے۔

      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"