Author Topic: راول پنڈی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کا امتحانی شیڈول جاری کردیا  (Read 3621 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
رراول پنڈی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ  کا امتحانی شیڈول جاری کردیا
راولپنڈی:۷ فروری ۲۰۱۲: انٹرمیڈیٹ بورڈ راولپنڈی نے ایف اے، ایف ایس سی کیلئے داخلہ جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا.سنگل فیس کے ساتھ2مارچ تک، ڈبل فیس12مارچ اور ٹرپل فیس کیساتھ22مارچ تک داخلہ فارم جمع کرائے جاسکیں گے, نئے طالبعلموں کو700روپے رجسٹریشن بھی جمع کرانا ہوگی، رجسٹریشن فارم صرف آن لائن جمع کرائے جاسکیں گے