Author Topic: قیام کے اخراجات  (Read 2464 times)

Offline عادل

  • Sr. Member
  • ****
  • Posts: 444
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
قیام کے اخراجات
« on: June 27, 2008, 01:05:30 PM »

قیام کے اخراجات

کسی بھی دوسرے شہر کی طرح ہی لندن میں تعلیم کے دوران قیام کے اخراجات مختلف ہوسکتے ہیں جن کا انحصار مختلف عوامل پر ہے جس میں یہ شامل ہیں کہ آپ قیام کے لئے کس جگہ کا انتخاب کرتے ہیں اور آپ اپنے بقیہ اوقات میں کیا کرتے ہیں۔ پورے سال لندن میں سیکڑوں مفت پروگرام ہوتے رہتے ہیں اور سفر سے لے کر کتابوں اور سنیما کے ٹکٹوں تک متعدد چیزوں پر طلباء کے لئے خریداری میں ہزاروں چھوٹ دستیاب ہیں۔ مزید جانکاری کے لئے www.studylondon.ac.uk/studylondon_complete.pdf سے اسٹڈی لندن (Study London) رہنما کتابچہ ڈاؤن لوڈ کریں۔

British Council بھی یوکے میں قیام کے اخراجات کے تعلق سے عام رہنمائی فراہم کرتی ہے۔




VIST LARGETS EDUCATIONAL  WEB OF Pakistan www.pakstudy.com
Pak Study