Author Topic: کراچی:معروف شاعر شبنم رومانی انتقال کرگئے  (Read 1968 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

کراچی:معروف شاعر شبنم رومانی انتقال کرگئے
   
کراچی.....معروف شاعر شبنم رومانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔ذرائع کے مطابق معروف شاعر شبنم رومانی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔شبنم رومانی طویل عرصے سے بیمار تھے اور ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

شکریہ جنگ