PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Current Affair => Topic started by: گل on April 30, 2008, 10:02:53 PM

Title: قصور : نوجوان کی تیسری جماعت کی طالبہ کے ساتھ زیادتی
Post by: گل on April 30, 2008, 10:02:53 PM

قصور : نوجوان کی تیسری جماعت کی طالبہ کے ساتھ زیادتیقصور . . . قصور کے نواحی گاؤں ہری پور میں نوجوان نے اپنی رشتہ دار تیسری جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ زیادتی کی شکار( ن)کے والد خوشی محمد کے مطابق وہ گھر میں موجود نہیں تھا کہ ملزم نواز گھر میں زبردستی گھس گیا اور اس کی بیٹی(ن) کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس کی حالت غیر ہونے پر وہ فرار ہو گیا۔ بعد ازاں (ن) کے والدین گھر پہنچے تو(ن) کی حالت دیکھ کر اسے فوری اسپتال پہنچایا جہاں اب اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔
شکریہ جنگ

Title: Re: قصور : نوجوان کی تیسری جماعت کی طالبہ کے ساتھ زیادتی
Post by: Champion_Pakistani on May 01, 2008, 01:40:13 PM
Allah raham karay!
Title: Re: قصور : نوجوان کی تیسری جماعت کی طالبہ کے ساتھ زیادتی
Post by: formanite5011 on May 03, 2008, 12:49:45 PM
dhee yawy dya
kuri choda