PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: iram on October 17, 2008, 09:09:54 PM

Title: گورنمنٹ کالج برائے خواتین کراچی کی پرنسپل پروفیسر رضوانہ فاروق کی ریٹائرمنٹ
Post by: iram on October 17, 2008, 09:09:54 PM


  گورنمنٹ کالج برائے خواتین کراچی کی پرنسپل پروفیسر رضوانہ فاروق کی ریٹائرمنٹ
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ کالج برائے خواتین کی پرنسپل پروفیسر رضوانہ فاروق اپنی مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائر ہوگئیں۔ پروفیسر زاہدہ شہناز عارف نے ان کی جگہ چارج لے لیا، جو اسی کالج کی سینئر پروفیسر ہیں۔
 


شکریہ جنگ