Author Topic: لیاقت یونیورسٹی حیدر اباد کے ہاسٹل میں رہائش پذیر طلبہ کے اعزاز میں عشائیہ  (Read 2422 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

لیاقت یونیورسٹی حیدر اباد کے ہاسٹل میں رہائش پذیر طلبہ کے اعزاز میں عشائیہ
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر نوشاد احمد شیخ اور فیکلٹی کے ممبران کے زیر اہتمام 4 ستمبر کو لمس ہاسٹلز میں رہائش پذیر طلباء کے اعزاز میں افطار و عشائیہ کا انعقاد کیا جائے گا۔
شکریہ جنگ