Author Topic: خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے ضمنی امتحانات دو نومبر کو ہونگے  (Read 3582 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے ضمنی امتحانات دو نومبر کو ہونگے

خیبر میڈیکل یونی ورسٹی کے تحت ایم بی بی ایس سال اول و دوئم کے سالانہ امتحانات اور ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل کے ضمنی امتحانات برائے سال 2008 بھی شیڈول کے مطابق دو نومبر سے شروع ہوں گے ۔