News:
Home
Help
Login
Register
PakStudy :Yours Study Matters
»
Universities In Pakistan
»
Universities In Sindh
»
سر سید انجینئرنگ یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ 8 نومبر کو ہوگا
« previous
next »
Print
Pages: [
1
]
Author
Topic: سر سید انجینئرنگ یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ 8 نومبر کو ہوگا (Read 2476 times)
iram
Editorial board
Hero Member
Posts: 3849
My Points +16/-3
Gender:
سر سید انجینئرنگ یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ 8 نومبر کو ہوگا
«
on:
October 27, 2009, 08:12:05 AM »
سر سید انجینئرنگ یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ 8 نومبر کو ہوگا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سرسیّد یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں تعلیمی سال 2010 ء کے لئے داخلوں کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 /اکتوبر ہے۔ فارم ذاتی طور پر ، کوریرسروس یا ڈاک سے بھی وصول کئے جارہے ہیں۔
داخلہ ٹیسٹ 8 / نومبر 2009 ء کو صبح دس بجے کنووکیشن گراوٴنڈ میں منعقد ہوگا ۔داخلہ کے امید وارو ں کی سہولت کے پیشِ نظرکا وٴنٹر پر درخواستیں وصول کرنے لئے مزید کارکن تعینات کردیئے گئے ہیں ۔ یونیورسٹی کے ایک اعلامیہ کے مطابق امیدواروں کو مطلع کیا گیا ہے کہ سرسیّدیونیورسٹی میں کوئی صوبائی یا غیر علاقائی کوٹہ مختص نہیں کیا گیا ہے ۔
ٹیسٹ اور انٹر ویو کے اختتام پر کمپیوٹر ائزڈ میرٹ لسٹ کا اجراء 2 /دسمبر 2009 ء کو کر دیا جائے گا اور ساتھ ہی کامیاب امیدواروں کو داخلہ کے خطوط کوریر سروس سے روانہ کردئے جائیں گے ۔ تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ
www.ssuet.edu.pk
پر دیکھی جاسکتی ہیں ۔
شکریہ جنگ
Logged
Print
Pages: [
1
]
« previous
next »
PakStudy :Yours Study Matters
»
Universities In Pakistan
»
Universities In Sindh
»
سر سید انجینئرنگ یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ 8 نومبر کو ہوگا