PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Sindh => Topic started by: iram on April 16, 2012, 06:49:58 PM

Title: سندھ ملتوی پرچوں کی نئی تاریخ
Post by: iram on April 16, 2012, 06:49:58 PM
سندھ ملتوی پرچوں کی نئی تاریخ
حیدرآباد: سندھ کے9 اضلاع میں7 اپریل کو نویں جماعت کا ملتوی ہونے والا اردو لازمی کا پرچہ17 اپریل اور دسویں جماعت کا حساب کا پرچہ18 اپریل کو ہوگا، تعلیمی بورڈ اعلامیہ