عام طور پر سركاری محكمے اور ادارے نیز نجی ادارے بھی اخبارات كے ذریعے اشتہار دے كر درخواستیں طلب كرتے ہیں ۔ ۔كسی ادارے سے آپ كا پہلا رابطہ آپ كی بھیجی ہوئی درخواست ہے ۔اسی درخواست كی بنیاد پر آگے مزید كاروائی ہوسكتی ہے لہذا ملازمت كے لیے درخواست اتنی پراثر اور تاثر انگیز ہوں كہ آپ كو انٹرویو یا ٹیسٹ كے لیے طلب كرلیا جائے۔ ملازمت كے حصول كا پہلا زینہ آپ كی بھیجی ہوئی درخواست ہے۔ایك اچھی اور پراثر درخواست برائے ملازمت كس طرح لكھی جاسكتی ہے؟آیئے آپ كو اس كے متعلق چند اہم نكات سے آگاہ كریں ۔