وفاقی دارلحكومت چونكہ كسی صوبائی حكومت كے زیر انتظام نہیں ہے۔لہذا یہاں كی پولیس بھی وزارت داخلہ حكومت پاكستان كے تحت آتی ہے ۔اسلام آباد پولیس میںچاروں صوبوں اور آزاد كشمیر كا ڈومیسائل ركھنے والے امیدواروں كو بھرتی كیا جاتا ہے۔اسلام آباد پولیس میں میڈیكلی فٹ ہونے كے علاوہ كم از كم تعلیمی معیار میٹرك ہے۔