Author Topic: پرتگالportugal  (Read 1800 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
پرتگالportugal
« on: December 09, 2007, 08:23:08 PM »
 پرتگال Portugal

پرتگال كا دارالحكومت لزبن ہے۔ یہاں كی سركار زبان پرتگیزی ہے۔ یہاں كی كرنسی

اسیكودو ہے۔ یہ براعظم یورپ میں واقع ہے۔ اس كے شمال اور مشرق میں سپین اور جنوب

اور مغرب میں بحر اوقیانو س ہے ۔ یہاں كی شرح خواندگی ٠٨ فیصد ہے۔

پرتگال ایك زرعی ملك ہے یہاں كی پیداواروں میں چاول مكئی گندم ، رائی ، زیتون ، آلو

بكثرت ہوتے ہیں۔ ملك میں تانبا ، لوہا ، سونا ، سنگ مرمر اور چاندی كی كانیں پائی جاتی

ہیں۔ مچھلی كی صنعت بھی كافی ترقی یافتہ ہے مچھلی كی پیكنگ كی جاتی ہے۔

٥٩٩١ئ سے پرتگال سات ملكوں كے مشتركہ یورپ میں شامل ہو گیا ہے ۔ اب شھنگٹ ویزا

حاصل كرنا پڑتا ہے۔ مشتركہ یورپ ہونے سے ایك كمپیوٹر ایك ویزا اور عنقریب ایك كرنسی

بھی ہو جائے گی۔ یہاں كا ویزا لیناكافی مشكل ہے كیونكہ یہ ویزا حاصل كر كے آپ مشتركہ

یورپ كے ملكوں میں آسانی سے جا سكتے ہیں۔ ایك ملك كے انكار كرنے سے باقی سب بھی

انكار كر دیں گے۔ اسی طرح سے ایك ویزا ملنے سے آپ آسانی سے تمام ﴿سات﴾ ممالك میں

جا سكتے ہیں۔ پاكستان سے ویزا حاصل كرنا كافی مشكل ہے۔ اس سات ممالك میں

جرمنی ، ہالینڈ، بلجیم ، لكسمبرگ ، سپین، فرانس، پرتگال شامل ہیں۔

وہ لوگ جن كو ویزا كی ضرورت نہیں

پرتگا ل كے شہری ، شہریت یافتہ افراد۔

برطانوی پاسپورٹ ہولڈر اور كالونیز كے رہائشی تین ماہ تك رہ سكتے ہیں۔

اندورا، بلجیم ، كینیڈا، فن لینڈ، یونان، آئس لینڈ، آئر لینڈ، اٹلی ، كوریا ، ملاوی ، مالٹا،

سوئس لینڈ، سویڈن، تركی، یورگوائے، امریكہ، ارجنٹائن، آسٹریلیا، ڈنمارك ، جاپان ، مناكو،

ناروے، سان مارنیو، ویٹی كن سٹی۔ ان ممالك كے لوگ یا شہریت یافتہ افراد یا وہ افراد جن

كو ان ممالك كے ٹریول ڈاكومنٹ مل چكے ہیں وہ آسانی سے بغیر ویزا كے آ سكتے ہیں۔