Author Topic: پوسٹ گریجوایٹ پروگرام  (Read 4866 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
پوسٹ گریجوایٹ پروگرام
« on: December 05, 2007, 06:16:03 PM »
كالج میں فزكس اور نفسیات میں ایم ایس سی اور آرٹس میں معاشیات، انگریزی، سیاسیات، اردو اور تاریخ كے مضامین میں ایم اے كی كلاسز كی تدریس كی جا رہی ہے2007-08ئ سے ایم بی اے كلاسز كے اجرا كا پروگرام ہے جو حكومت پنجاب كی اجازت سے مشروط ہے۔