شیخ زید اسلامک سنٹر،جامعہ پشاور کےحافظ محمد علی نے پی ایچ ڈی کرلی
پشاور: شیخ زید اسلامک سنٹر،جامعہ پشاور کے ریسر چ سکالر حافظ محمد علی نے پی ایچ ڈی کرلی ہے۔
ان کے مقالے کی دفاعی تقریب جمعے کے روز شیخ زید اسلامک سنٹر میں صبح 10بجے منعقد ہوئی
،جس میں انہوں نے اپنی تحقیق کے حوالے سے شرکاء کے سوالوں کے تسلی بخش جواب دیئے ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ پشاورایڈیشن میں مورخہ 19 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی