Interview Information for Department of Environmental NGOs Geological environment Question: Guiana) Gaia (What is ideology. And how this theory was presented by scientists?
Re: e-Lolak guinea theory was produced by American chemist James Rice. According to this theory, every entity on the planet is living a second life and integral part of all items and are co-guarantee. If our generation health to provide good environment, then we will be able to maintain life balance cause.
Question: Theory depth geology) Deep ecalogy (What is it?
Re: planet prmujud equal rights of all people living in their own human rights principles as laid down by the power to prevent interference.
Q: What organizations working for environmental protection in developed countries has been welcomed by the political?
Re: Germany The world's first country where the protection of the environment on the regular Green Party was formed. Green Party, the German parliament with 42 seats, the representation is. European Union, 1989 E. carnage in elections in Britain, 15 percent of voters that candidates who voted to protect the environment from the operating groups. The United States, Canada, Australia, New Zealand and other countries in Europe, such groups have welcomed the political field is enormous.
Q: Tell the world what this country landlords and farmers using traditional farming methods are bringing financial help?
Answer: The plant kingdom is the only country in the world with the help of fertilizers, provides financial assistance to farmers farming guilty.
Q: When U.S. forces began farming with organic fertilizer?
Answer: Traditional farming in America began in 1990, but the results were not encouraged.
Q: gardening for wild animals) Wild Life (the concept was born in what country?
Answer: In America, people in their homes and farms of this type of gardening and animals and aquatic life in them to grow such plants, which are included in the diet.
Q: Litter pollution is the biggest reason?
Answer: 60 percent of consumer packaging is due to litter. Katmun of a person depends on traditional methods of packaging the rapidly growing amount of rubbish can be reduced.
Q: .. fair every human right, the agreement signed when the nation state?
Re: air pollution, to end the first international treaty in 1980 in early happened. During which the Governments agreed that all chemical ingredients ban will apply the Ozone harming the dangerous gases which destroy the are.
Q: Tell the name of this country in the 1991 massacre international agreement to curb air pollution has declined to confirm?
The American people expressed serious displeasure.
Q: Tell me the names of the two cities of the world's leading urban areas where vehicles are banned to play in these areas were given free access to public transport?
Re: Paris), France (up times), Italy (
معلومات برائے انٹرویو محکمہ تحفظ ماحولیات
غیر سرکاری تنظیمیں ارضیاتی ماحول
سوال: گائیا ﴿Gaia﴾ نظریہ کیا ہے۔ اور یہ نظریہ کس سائنسدان نے پیش کیا تھا؟
جواب: گائیا نظریہ امریکی کیمیا دان جیمز لولاک نے پیش کیا تھا۔ اس نظریہ کے مطابق کرہٕ ارض پر موجود ہر شے جاندار ہے اور یہ تمام اشیائ ایک دوسرے کی زندگی کا لازمی جزو اور بقائ کی ضمانت ہیں۔ اگر ہم نے اپنی نسلوں کو صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے تو پھر ہمیں قدرت کا پیدا کردہ توازن زندگی برقرار رکھنا ہو گا۔
سوال: نظریہ گہرائی ارضیات ﴿Deep ecalogy﴾ سے کیا مراد ہے؟
جواب: کرہٕ ارض پرموجود تمام جاندار انسان کے برابر حقوق کے مالک ہیں انسان ان کا حق دیتے ہوئے قدرت کے طے کردہ اصولوں میں مداخلت سے باز رہے۔
سوال: کن ترقی یافتہ ممالک میں تحفظ ماحول کیلئے کام کرنیوالی تنظیموں کو سیاسی پذیرائی حاصل ہوئی ہے؟
جواب: جرمنی دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں تحفظ ماحول کے نام پر باقاعدہ گرین پارٹی تشکیل دی گئی۔ گرین پارٹی کو جرمنی پارلیمنٹ میں42 نشستوں کی نمائندگی حاصل ہے۔ یورپی یونین کے 1989ئ میں ہونیوالے الیکشن کے دوران برطانیہ کے 15 فیصد ووٹروں نے ایسے امیدواروں کو ووٹ دیا جن کا تعلق تحفظ ماحول کیلئے کام کرنیوالی تنظیموں سے تھا۔ اس کے علاوہ امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور یورپ کے دیگر ممالک میں ایسی تنظیموں کو سیاسی میدان میں بے پناہ پذیرائی مل رہی ہے۔
سوال: دنیا کے اس ملک کا نام بتایئے جو زمینداروں اور کسانوں کی روایتی طریقہ کاشت بروئے کار لانے پر مالی مدد کر رہا ہے؟
جواب: برطانیہ دنیا کا واحد ملک ہے جو نباتاتی کھادوں کی مدد سے کاشتکاری کرنیوالے کسانوں کی مالی مدد کرتا ہے۔
سوال: امریکہ میں نامیاتی کھاد سے کاشتکاری دوبارہ کب شروع ہوئی تھی؟
جواب: امریکہ میں دوبارہ روایتی کاشت1990 میں شروع کی گئی مگر اس کے حوصلہ افزائ نتائج برآمد نہ ہو سکے۔
سوال: باغبانی برائے جنگلی حیوانات ﴿Wild Life﴾ کے تصور نے کس ملک میں جنم لیا؟
جواب: امریکہ میں لوگ اپنے گھروں کے اندر اور فارموں پر اس قسم کی باغبانی کر کے ان میں رہنے والے جانوروں اور آبی حیات کیلئے اس قسم کے پودے اگاتے ہیں جو ان کی خوراک میں شامل ہیں۔
سوال: کوڑا کرکٹ کی آلودگی کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے؟
جواب: اشیائے صرف کی پیکنگ60فیصد کوڑا کرکٹ پیدا کرنے کا سبب ہے۔ اگر انسان پیکنگ کے روایتی طریقوں کے خاتموں پر انحصار کرے تو کوڑا کرکٹ کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقدار کم کی جا سکتی ہے۔
سوال:٫٫ صاف ہوا ہر انسان کا حق ہے٬٬ اس معاہدے پر اقوام عالم نے کب دستخط کیے؟
جواب: ہوائی آلودگی کے خاتمے کے لئے پہلا عالمی معاہدہ1980 کے اوائل میں ہوا تھا۔ جس کے دوران حکومتوں نے اس امر پر اتفاق کیا تھا کہ وہ ایسے تمام کیمیائی اجزائ پر پابندی لگا دیں گی جن سے اوزون کو نقصان پہنچانے والی خطرناک گیسیں خارج ہوتی ہیں۔
سوال: دنیا کے اس ملک کا نام بتایئے جس نے 1991 میں فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے ہونیوالے عالمی معاہدہ کی توثیق سے انکار کیا تھا؟
جواب: رہاست ہائے متحدہ امریکہ نے اسی معاہدہ کی توثیق سے انکار کی اتھا۔ حالانکہ امریکہ دنیا میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی پھیلانے والا ملک ہے۔ امریکہ نے اس معاہدہ کی توثیق سے انکار صنعت کاروں کے دباوٕ پر کیا تھا۔ حکومت کے اس فیصلے پر امریکی عوام نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔
سوال: دنیا کے ان دو شہروں کے نام بتایئے جہاں شہروں کے معروف ترین علاقوں میں گاڑیاں لانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ان علاقوں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت مفت فراہم کی گئی؟
جواب: پیرس ﴿فرانس﴾ بولو گنا ﴿اٹلی﴾