Author Topic: کراچی آرٹس کونسل میں20 اپریل شام 6 بجے ڈاکٹرجمیل الدین عالی کے طویل نظمیئے انسان  (Read 1378 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female


کراچی آرٹس کونسل میں20 اپریل شام 6 بجے ڈاکٹرجمیل الدین عالی کے طویل نظمیئے انسان پر گفتگو کا اہتمام
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لائبریری کمیٹی آرٹس کونسل کے زیراہتمام 20 اپریل پیر کے روز شام 6 بجے معروف دانشور‘ شاعر اور اظہاریہ نویس ڈاکٹرجمیل الدین عالی کے طویل نظمیئے ”انسان“ پر گفتگو کا اہتمام کیا گیا ہے۔ تقریب کی صدارت ڈاکٹر فرمان فتحپوری کریں گے جبکہ ماڈریشن کے فرائض نقاش کاظمی انجام دیں گے۔ فرہاد زیدی‘ پروفیسر سحر انصاری‘ سرشار صدیقی‘ پروفیسر یونس شرر‘ ڈاکٹرفاطمہ حسن‘ حسن ظہیراور انجم رضوی ”انسان“ پر گفتگو کریں گے۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"