آزاد کشمیر کو ایجوکیشن سٹی بنایا جائے گا
,باغ: آزادکشمیر کو ایجوکیشن سٹی بنایا جائے گا، چوہدری عبدالمجید,باغ،آزادکشمیر: باغ میں بینظیر بھٹو شہید ویمن یونیورسٹی،ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ اور الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹی ٹیوٹ قائم کئے جائیں گے، چوہدری عبدالمجید کا اعلان , وزیراعظم آزادکشمیر نے جنوبی باغ میں دوانٹر کالجوں اورریڑھ گرلز انٹرکالج کوبھی ڈگری کالج کا درجہ دینے کا اعلان کردیا