PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities in KP => Topic started by: sb on November 24, 2018, 12:58:28 PM

Title: پشاوریونیورسٹی آف انجینئرنگ میں کلین اینڈ گرین مہم کا آغاز
Post by: sb on November 24, 2018, 12:58:28 PM

پشاوریونیورسٹی آف انجینئرنگ میں کلین اینڈ گرین مہم کا آغاز
پشاور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے زیر اہتمام کلین اینڈ گرین مہم کا آغاز کردیا گیا۔
 اس سلسلے میں یونیورسٹی میں صفائی مہم کے علاوہ شجرکاری کا اہتمام بھی کیا گیا۔ دریں اثناء فیکلٹی اور طلبہ نے واک بھی کی جس کی قیادت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار حسین نے کی۔انہوں نے کہا کہ شجر کاری سے ہم موسمیاتی تبدیلی جیسے مسئلے پر قابو پا سکتے ہیں۔
 انہوں نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ اپنے گھروں میں بھی پودے لگاتے ہوئے اپنے اردگردخصوصاً یونیورسٹی میں موجود پودوں اور درختوں کا خیال رکھیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور  ایڈیشن میں مورخہ 24ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
Title: Re: پشاوریونیورسٹی آف انجینئرنگ میں کلین اینڈ گرین مہم کا آغاز
Post by: Elemental on September 16, 2019, 08:59:00 AM
I am very interested in this matter. But still did not get into something