Author Topic: ذکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے طلبا کا کمپری ہنسو ٹیسٹ کل ہوگا  (Read 734 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ذکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے طلبا کا کمپری ہنسو ٹیسٹ کل ہوگا
ملتان: زکریا یونیورسٹی کے لاہور کیمپس کے طلبا کا کمپری ہنسو ٹیسٹ کل 18جنوری کو منعقد ہوگا۔ اس سلسلے میں کوارڈینٹر ڈاکٹر سیما محمود کی طر ف سے جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق ایم ابی اے ، اے ڈی سی پی ، انگلش، ماس کمیونیکیشن ، اور ایل ایل بی کے وہ طلبا جن کورس ورک پورا ہوگیا ہے وہ امتحان میں بیٹھے کے اہل ہوں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ 17دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"