PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN PUNJAB => NMC Multan => Topic started by: sb on November 25, 2018, 12:50:43 PM

Title: نشترمیڈیکل یونیورسٹی کا سنڈیکیٹ کا اجلاس
Post by: sb on November 25, 2018, 12:50:43 PM

نشترمیڈیکل یونیورسٹی کا سنڈیکیٹ کا اجلاس
ملتان : نشترمیڈیکل یونیورسٹی کا سنڈیکیٹ کا اجلاس کل 26نومبر)کوہوگا
،سنڈیکیٹ اجلاس میں شرکت کے لئے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد گزشتہ روز(ہفتہ )ملتان پہنچ گئی ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ   ایڈیشن میں مورخہ 25 ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی