Author Topic: لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ ضمنی پیپرز کا نیا شیڈول جاری  (Read 813 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ ضمنی پیپرز کا نیا شیڈول جاری

لاہور:اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ (ضمنی) امتحان2018 ء کے 3,2,1نومبر کونامساعد ملکی حالات کی بناِپر ملتوی ہونے والے پیپرز کا دوبارہ مرتب کردہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے نئے شیڈول کے مطابق (پارٹ ون) کا امتحان 14نومبر بروز بدھ کمپیوٹر سائنس ، سوشیالوجی،
 15نومبر بروز جمعرات انگریزی(لازمی) اور
 16نومبربروز جمعتہ المبارک (پارٹ ٹو) مطالعہ پاکستان ، ایجوکیشن اور شماریات (کامرس گروپ) کے پیپرزمقرر کردہ امتحانی مراکز اور وقت کے مطابق ہونگے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ  لاہور ایڈیشن میں مورخہ 07 نومبر ، 2018 کو شائع ہوئی